- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10052
- قرطبہ نمبر
- 10053
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 468
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا شعبة وحجاج قال حدثني شعبة عن قتادة قال سمعت النضر بن أنس يحدث عن بشير بن نهيك عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم : انه نهى عن خاتم الذهب
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (مرد کو) سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔