- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10046
- قرطبہ نمبر
- 10047
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 468
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا شعبة عن قتادة قال سمعت هلالا المزني أو المازني يحدث عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : هذه الحبة السوداء دواء قال شعبة أو قال شفاء من كل شيء الا السام قال قتادة والسام الموت
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کلونجی میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔