حدیث ۳۶۰ · مسلم 734
حدیث ۳۶۰ — ایک حدیث، سب کچھایک مجموعہ چنیں اور حدیث نمبر لکھیں — عربی متن، ترجمہ، تمام درجات، حوالہ اور متعلقہ اوزار ایک اسکرین پر۔
بخاری مسلم ابو داؤد ترمذی نسائی ابن ماجہ
🌱 سادہ📗 مطالعہ🔬 تحقیق
حدیث، اس کا ترجمہ، درجہ اور مفہوم۔
اس صفحے پر حدیث اس حدیث کے پہلو مسلم 734 (مسلسل 1714) (کتاب 6:144) شرطِ مؤلف: صحیح ✔️ تصدیق📑 محفوظ کریں❝ حوالہ کاپی کریں🔗 حوالہ لنک+ حوالہ محفوظ کریں🖼️ پوسٹرحدیث (عربی متن) وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَمُتْ حَتَّى صَلَّى قَاعِدًا .
ترجمہ حضرت جابربن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات نہ ہوئی یہاں تک کہ آپ ( رات کو ) بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے ۔
سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے 5 راوی · 3 کی شناخت یقینی امام مسلمؒ (مصنف) وَحَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
حَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
أَخْبَرَنِي — عموماً قراءت — شاگرد نے پڑھا، استاد نے سنا
نبی کریم ﷺ نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔
🎯 خلاصہ💡 مفہوم⚖️ صحت
اوپر حدیث، اس کا ترجمہ اور درجہ موجود ہے۔ مزید گہرائی کے لیے اوپر «گہرائی» بدلیں یا نیچے کے ٹیبز کھولیں: صحت، شرح، متعلقہ روایات اور تحقیقی مواد۔
اس حدیث کے ساتھ میری پیش رفت 📖 پڑھی💡 سمجھی🔬 تحقیق کی🧠 یاد کی✅ عمل کیا🎓 سکھائی
یہ صرف آپ کے آلے پر محفوظ ہوتا ہے۔