حدیث ۳۶۰ · مسلم 413
حدیث ۳۶۰ — ایک حدیث، سب کچھایک مجموعہ چنیں اور حدیث نمبر لکھیں — عربی متن، ترجمہ، تمام درجات، حوالہ اور متعلقہ اوزار ایک اسکرین پر۔
بخاری مسلم ابو داؤد ترمذی نسائی ابن ماجہ
🌱 سادہ📗 مطالعہ🔬 تحقیق
حدیث، اس کا ترجمہ، درجہ اور مفہوم۔
اس صفحے پر حدیث اس حدیث کے پہلو مسلم 413 (مسلسل 928) (کتاب 4:90) شرطِ مؤلف: صحیح ✔️ تصدیق📑 محفوظ کریں❝ حوالہ کاپی کریں🔗 حوالہ لنک+ حوالہ محفوظ کریں🖼️ پوسٹرحدیث (عربی متن) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ اشْتَكَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَصَلَّيْنَا وَرَاءَهُ وَهُوَ قَاعِدٌ وَأَبُو بَكْرٍ يُسْمِعُ النَّاسَ تَكْبِيرَهُ فَالْتَفَتَ إِلَيْنَا فَرَآنَا قِيَامًا فَأَشَارَ إِلَيْنَا فَقَعَدْنَا فَصَلَّيْنَا بِصَلاَتِهِ قُعُودًا فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ " إِنْ كِدْتُمْ آنِفًِا لَتَفْعَلُونَ فِعْلَ فَارِسَ وَالرُّومِ يَقُومُونَ عَلَى مُلُوكِهِمْ وَهُمْ قُعُودٌ فَلاَ تَفْعَلُوا ائْتَمُّوا بِأَئِمَّتِكُمْ إِنْ صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا وَإِنْ صَلَّى قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا " .
ترجمہ ۔ لیث نے ابو زبیر سے اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ كی بیماری میں ہم نے آپ كے پیچھے اس طرح نماز پڑھی كہ آپ نے بیٹھ كر نماز پڑھائی اور حضرت صدیق اكبر رضی اللہ عنہ مكبر كی حیثیت میں تكبیرات كہتے تھے . نماز میں ہمیں كھڑا دیكھ كر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بیٹھنے كا حكم دیا تو ہم بیٹھ گئے پھر بعد فراغت نماز ارشاد عالی ہوا تم نے اس وقت وہ كام كیا جیسا كہ فارس اور روم والے اپنے بادشاہ كے سامنے كھڑے رہتے ہیں اور بادشاہ بیٹھا رہتا ہے . اب آئندہ ایسا نہ كرنا بلكہ ہمیشہ اپنے امام كی پیروی كرو اگر وہ بیٹھ كر نماز پڑھائے تو تم بھی بیٹھ كر نماز پڑھو
سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے 4 راوی · 0 کی شناخت یقینی امام مسلمؒ (مصنف) وَحَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
أَخْبَرَنَا — عموماً قراءت — شاگرد نے پڑھا، استاد نے سنا
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
اِس حدیث کی متعدد اسانید ہیں («ح» — تحویل)؛ یہاں آخری سند دکھائی گئی ہے جو متن تک پہنچتی ہے۔
نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔
ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں 4 ہم الفاظ · 1 جزوی · 5 متون کا گروہ یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔
وہی روایت (الفاظ ملتے ہیں) ▸ جزوی یا قریبی الفاظ (1)
🎯 خلاصہ💡 مفہوم⚖️ صحت
اوپر حدیث، اس کا ترجمہ اور درجہ موجود ہے۔ مزید گہرائی کے لیے اوپر «گہرائی» بدلیں یا نیچے کے ٹیبز کھولیں: صحت، شرح، متعلقہ روایات اور تحقیقی مواد۔
اس حدیث کے ساتھ میری پیش رفت 📖 پڑھی💡 سمجھی🔬 تحقیق کی🧠 یاد کی✅ عمل کیا🎓 سکھائی
یہ صرف آپ کے آلے پر محفوظ ہوتا ہے۔