حدیث ۳۶۰ · ابو داؤد 4799
حدیث ۳۶۰ — ایک حدیث، سب کچھایک مجموعہ چنیں اور حدیث نمبر لکھیں — عربی متن، ترجمہ، تمام درجات، حوالہ اور متعلقہ اوزار ایک اسکرین پر۔
بخاری مسلم ابو داؤد ترمذی نسائی ابن ماجہ
🌱 سادہ📗 مطالعہ🔬 تحقیق
حدیث، اس کا ترجمہ، درجہ اور مفہوم۔
اس صفحے پر حدیث اس حدیث کے پہلو ابو داؤد 4799 (کتاب 43:27) Al-Albani: Sahih Muhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid: Sahih Zubair Ali Zai: Isnaad Sahih ✔️ تصدیق📑 محفوظ کریں❝ حوالہ کاپی کریں🔗 حوالہ لنک+ حوالہ محفوظ کریں🖼️ پوسٹرحدیث (عربی متن) حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالاَ حَدَّثَنَا ح، وَحَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ، عَنْ عَطَاءٍ الْكَيْخَارَانِيِّ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا مِنْ شَىْءٍ أَثْقَلُ فِي الْمِيزَانِ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ " . قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءً الْكَيْخَارَانِيَّ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهُوَ عَطَاءُ بْنُ يَعْقُوبَ وَهُوَ خَالُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ يُقَالُ كَيْخَارَانِيٌّ وَكَوْخَارَانِيٌّ .
ترجمہ ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( قیامت کے دن ) میزان میں خوش خلقی سے زیادہ بھاری کوئی چیز نہ ہو گی ۔
سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے 6 راوی · 1 کی شناخت یقینی امام ابو داؤدؒ (مصنف) وَحَدَّثَنَا — سماع — استاد سے براہِ راست سنا
أَخْبَرَنَا — عموماً قراءت — شاگرد نے پڑھا، استاد نے سنا
عَنِ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
عَنْ — عنعنہ — سماع کی صراحت نہیں؛ مدلّس کے ہاں قابلِ غور
نبی کریم ﷺ اِس حدیث کی متعدد اسانید ہیں («ح» — تحویل)؛ یہاں آخری سند دکھائی گئی ہے جو متن تک پہنچتی ہے۔
نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔
ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں 1 ہم الفاظ · 1 جزوی · 2 متون کا گروہ یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔
وہی روایت (الفاظ ملتے ہیں) ▸ جزوی یا قریبی الفاظ (1)
🎯 خلاصہ💡 مفہوم⚖️ صحت
اوپر حدیث، اس کا ترجمہ اور درجہ موجود ہے۔ مزید گہرائی کے لیے اوپر «گہرائی» بدلیں یا نیچے کے ٹیبز کھولیں: صحت، شرح، متعلقہ روایات اور تحقیقی مواد۔
اس حدیث کے ساتھ میری پیش رفت 📖 پڑھی💡 سمجھی🔬 تحقیق کی🧠 یاد کی✅ عمل کیا🎓 سکھائی
یہ صرف آپ کے آلے پر محفوظ ہوتا ہے۔