- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 75
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Shoes Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قِبَالانِ، مَثْنِيٌّ شِرَاكَهُمَا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نعلین (جوتا) شریف کے ذکر میں
ابن عباس فرماتے ہیں، کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نعلین شریف کے تسمہ دوہرے تھے۔
Ibn 'Abbaas radiallahu anhu reports that Raulullah Sayyidina Rasulullah sallallahu alaihe wasallam shoe had two'double straps'.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔