- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 63
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Standard of Living of Rasoolullah
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ، مِنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، إِنْ كَانَتْ جُمَّتُهُ لَتَضْرِبُ قَرِيبًا مِنْ مَنْكِبَيْهِ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لباس کا ذکر
حضرت براء (رض) فرماتے ہیں، کہ میں نے کبھی کسی سرخ جوڑے والے کو حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیاہ حسین نہیں دیکھا۔ اس وقت حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال مبارک مونڈھوں کے قریب تک تھے۔
Baraa bin 'Aazib (R.A) says: "I have vever seen anybody more handsome in red clothing than Rasulullah (S.A.W). At that time, the hair of Rasulullah (S.A.W) reached his shoulders.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔