- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 355
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Names Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْكُوفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: لَقِيتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، فِي بَعْضِ طُرُقِ الْمَدِينَةِ، فَقَالَ: أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَنَا أَحْمَدُ، وَأَنَا نَبِيُّ الرَّحْمَةِ، وَنَبِيُّ التَّوْبَةِ، وَأَنَا الْمُقَفَّى، وَأَنَا الْحَاشِرُ، وَنَبِيُّ الْمَلاحِمِ. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ، هَكَذَا، قَالَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعض نام اور بعض القاب کا ذکر
حذیفہ (رض) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے راستہ میں ملا۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لے جا رہے تھے تذکرةً حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ میرا نام محمد ہے اور احمد اور نبی الرحمہ ہے اور نبی التوبہ ہے اور میں مقفی ہوں اور حاشر ہوں اور نبی ملاحم ہوں۔
Hudhayfah Radiyallahu 'Anhu reports: "I once met Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam on one of the roads of Madinah. He said, I am Muhammad, and I am Ahmad, and I am the Nabi of Mercy, the Nabi of Repentance, I am Muqaffaa, I am Haashir, and Nabiyyul Malaahim".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔