- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 340
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Noble Character And Habits Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: مَا سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، شَيْئًا قَطُّ فَقَالَ: لا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اخلاق وعادات میں
حضرت جابر (رض) کہتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کبھی کسی شخص کے کوئی چیز مانگنے پر انکار نہیں فرمایا۔
Jaabir Radiyallahu 'Anhu says. "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam never said 'No' to a request of a person".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔