- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 337
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Noble Character And Habits Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم مُنْتَصِرًا مِنْ مَظْلَمَةٍ ظُلِمَهَا قَطُّ، مَا لَمْ يُنْتَهَكْ مِنْ مَحَارِمِ اللهِ تَعَالَى شَيْءٌ، فَإِذَا انْتُهِكَ مِنْ مَحَارِمِ اللهِ شَيْءٌ كَانَ مِنْ أَشَدِّهِمْ فِي ذَلِكَ غَضَبًا، وَمَا خُيِّرَ بَيْنَ أَمْرَيْنِ، إِلا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا، مَا لَمْ يَكُنْ مَأْثَمًا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اخلاق وعادات میں
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ذات کے لیے کبھی کسی ظلم کا بدلہ لیا ہو۔ البتہ اللہ کی حرمتوں میں سے کسی حرمت کا مرتکب ہوتا (یعنی مثلا کسی حرام فعل کا کوئی مرتکب ہوتا۔ شراح حدیث نے لکھا ہے کہ اسی میں آدمیوں کے حقوق بھی داخل ہیں تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے زیادہ غصے والا کوئی شخص نہیں ہوتا تھا۔ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کبھی دو امروں میں اختیار دئیے جاتے تو ہمیشہ سہل کو اختیار فرماتے تاوقتیکہ اس میں کسی قسم کی معصیت وغیرہ نہ ہو۔
'Aayeshah Radiyallahu 'Anha says: ''I have never seen Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam avenge himself for a personal affliction, but if one transgressed a prohibited thing from those prohibited by Allah, (To commit a haraam act. The commentators on hadith say the rights of man are also included) then there was no one more angry than Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam. Whenever Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam was given a choice between two things, he always chose the one that was simple, if it did not lead to any type of sin".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔