- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 273
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Worship And Devotion Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، كَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ حِينَ يَطْلُعُ الْفَجْرُ وَيُنَادِي الْمُنَادِي، قَالَ أَيُّوبُ: وَأُرَاهُ، قَالَ: خَفِيفَتَيْنِ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عبادت کا ذکر
ابن عمر (رض) کہتے ہیں کہ مجھ سے (میری بہن ام المومنین) حضرت حفصہ (رض) کہتی تھیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صبح صادق کے بعد جس وقت موذن اذان کہتا ہے اس وقت دو مختصر رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
Ibn 'Umar Radiyallahu 'Anhu reports.. "Hafsah (my sister, Ummul Mu-mineen) related to me that when the time of fajr began (subh saadiq), and the mu-adh-dhin called out the adhaan, Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam performed two short rak-'ahs".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔