- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 262
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Worship And Devotion Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ، فَإِذَا فَرَغَ مِنْهَا، اضْطَجَعَ عَلَى شِقِّهِ الأَيْمَنِ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عبادت کا ذکر
حضرت عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو گیارہ رکعت پڑھا کرتے تھے جس میں ایک رکعت وتر ہوتی تھی۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لیٹتے تو اپنی دائیں کروٹ پر آرام فرماتے۔
'Aayesh Radiyallahu 'Anha say "Rasulullah Sallallhu 'Alayhi Wasallam performed eleven rak'ahs at night, of which one was a rak'ah of witr. When he completed this he slept on the right side".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (77٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم کَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ إِحْدَی عَشْرَةَ رَکْعَةً يُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ فَإِذَا فَرَغَ مِنْهَا اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّهِ الأَيْمَنِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ عَنْ مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نَحْوَهُ )ح( وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نَحْوَهُ
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔