شمائل ترمذی 228

شمائل ترمذی — مؤلف: امام ترمذی (م ۲۷۹ھ)

کتاب
شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
حدیث نمبر
228

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

باب: The Laughing Of Rasoolullah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ‏:‏ قَالَ سَعْدٌ‏:‏ لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، ضَحِكَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ قَالَ‏:‏ قُلْتُ‏:‏ كَيْفَ كَانَ‏؟‏ قَالَ‏:‏ كَانَ رَجُلٌ مَعَهُ تُرْسٌ، وَكَانَ سَعْدٌ رَامِيًا، وَكَانَ يَقُولُ كَذَا وَكَذَا بِالتُّرْسِ يُغَطِّي جَبْهَتَهُ، فَنَزَعَ لَهُ سَعْدٌ بِسَهْمٍ، فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ رَمَاهُ فَلَمْ يُخْطِئْ هَذِهِ مِنْهُ يَعْنِي جَبْهَتَهُ وَانْقَلَبَ الرَّجُلُ، وَشَالَ بِرِجْلِهِ‏:‏ فَضَحِكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ قَالَ‏:‏ قُلْتُ‏:‏ مِنْ أَيِّ شَيْءٍ ضَحِكَ‏؟‏ قَالَ‏:‏ مِنْ فِعْلِهِ بِالرَّجُلِ‏.‏

اردو اور انگریزی ترجمہ

حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہنسنے کے بیان میں

عامر بن سعید کہتے ہیں کہ میرے والد سعد نے فرمایا کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہ خندق کے دن ہنسے۔ حتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دندان مبارک ظاہر ہوگئے۔ عامر کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ کس بات پر ہنسے تھے ؟ انھوں نے کہا کہ ایک کافر ڈھال لیے ہوئے تھا اور سعد بڑے تیر انداز لیکن وہ اپنی ڈھال ادھر ادھر کرلیتا تھا جس کی وجہ سے اپنی پیشانی کا بچاؤ کررہا تھا۔ (گویا مقابلہ میں سعد کا تیر نہ لگنے دیتا تھا۔ حالانکہ یہ مشہور تیر انداز تھے) سعد نے ایک مرتبہ تیر نکالا (اور اس کی کمان میں کھینچ کر انتظار میں رہے) جس وقت اس نے ڈھال سے سر اٹھایا فورا ایسا لگایا کہ پیشانی سے چوکا نہیں اور فوراً گرگیا ۔ ٹانگ بھی اوپر اٹھ گئی۔ پس حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس قصہ پر ہنسے میں نے پوچھا کہ اس میں کونسی ہنسنے کی بات ہے انھوں نے فرمایا کہ سعد کے اس فعل پر۔

Aamir bin Sa’d radiyallahu anhu says, “My father Sa’d said, ‘Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam laughed on the day of the Battle of Khandaq till his teeth showed.’ Aamir radiyallahu anhu says, ‘I asked why did he laugh?’ he replied, ‘A Kaafir had a shield, and Sa’d was a great archer. The kaafir protected himself by swaying the shield from side to side covering his forehead. (Sayyidina Sa’d radiyallahu anhu was a famous marksman, but the kaafir did not let the arrows get him). Sa’d radiyallahu anhu took an arrow (and kept it ready in the bow). When the non believer removed the shield from his head, he quickly aimed at the kaafir and did not miss the target, i.e. the (enemy’s) forehead. The enemy immediately fell down, his legs rising into the air. On that Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam laughed till his mabaraak teeth showed.’ I asked, ‘Why did Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam laugh?’ He replied, ‘Because of what Sa’ad had done to the man.’

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

5 راوی · 1 کی شناخت یقینی
  1. امام ترمذیؒ (م ۲۷۹ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. حَدَّثَنَا
  5. عَنْ
  6. عَنْ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔