- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 222
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Laughing Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْخَلالُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: مَا كَانَ ضَحِكُ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم إِلا تَبَسُّمًا..
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہنسنے کے بیان میں
عبداللہ بن حارث (رض) ہی کی یہ بھی روایت ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کاہنسنا تبسم سے زیادہ نہیں ہوتا تھا۔
Abdullah ibn Haarith radiyallahu anhu relates, “The laugh of Sayyidina Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam was but a smile.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔