- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 216
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Rasoolullah Using 'Itr
حَدَّثَنَا عمر بن إسماعيل بن مجالد بن سعيد الهمذاني , حدثني أبي , عن بيان , عن قيس بن أبي حازم , عن جرير بن عبد الله قَالَ:عرضت بين يدى عمر بن الخطاب , فألقى جرير رداءه , ومشى في إزار , فقال له: خذ رداءك , فقال للقوم: ما رأيت رجلاً أحسن صورة من جرير , إلا ما بلغنا من صورة يوسف عليه السلام..
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے خوشبو لگانے کا ذکر
جریر بن عبداللہ بجلی حضرت عمر (رض) کی خدمت میں (معائنہ کے لئے) پیش کئے گئے۔ انھوں نے چادر اتار کر صرف لنگی میں چل کر اپنا امتحان کرایا۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ چادر لے (معائنہ ہوچکا) پھر قوم کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کہ میں نے جریر سے زیادہ خوبصورت کبھی کسی کو نہیں دیکھا کہ سوائے حضرت یوسف (علیہ السلام) کی صورت کے جیسا کہ ہم تک پہنچا۔
Jarir bin Abdullah Bajali radiyallahu anhu reports, I was presented to Umar (for an inspection). “Jarir threw off his top shawl and walked in his lungi only (so that he could be inspected). Umar told him to take his top sheet (put it on) and address the people saying: “I did not see anyone more handsome than Jarir besides what we have heard of Yusuf As-Siddiqe alaihis salaam.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عمر بن إسماعيل بن مجالد بن سعيد الهمذاني حدثني أبي عن بيان عن قيس بن أبي حازم عن جرير بن عبد الله قَالَ عرضت بين يدی عمر بن الخطاب فألقی جرير ردائه ومشی في إزار فقال له خذ ردائک فقال للقوم ما رأيت رجلاً أحسن صورة من جرير إلا ما بلغنا من صورة يوسف عليه السلام
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔