- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 207
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Hadith Describing The Manner Rasoolullah Drank
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ جَدَّتِهِ كَبْشَةِ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَشَرِبَ مِنْ قِرْبَةٍ مُعَلَّقَةٍ قَائِمًا، فَقُمْتُ إِلَى فِيهَا فَقَطَعْتُهُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
ان احادیث کا ذکر جن میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پینے کا طرز وارد ہوا ہے
کبشہ (رض) کہتی ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے گھر تشریف لائے وہاں ایک مشکیزہ لٹک رہا تھا۔ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اس مشکیزہ کے منہ سے پانی نوش فرمایا۔ میں نے اٹھ کر مشکیزہ کے منہ کو کتر لیا۔
Sayyidatina Kabshah bint Thabit radiyallahu anha narrates, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam visited my home. A leather water bag was hanging there, Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam stood and drank water from the mouth of the water bag. I got up and cut out the mouth (portion) of the bag.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔