- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 197
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Fruits Eaten By Rasoolullah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَاءَ، قَالَتْ: بَعَثَنِي مُعَاذُ بْنُ عَفْرَاءَ بِقِنَاعٍ مِنْ رُطَبٍ وَعَلَيْهِ أَجْرٌ مِنْ قِثَّاءِ زُغْبٍ وَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُحِبُّ الْقِثَّاءَ، فَأَتَيْتُهُ بِهِ وَعِنْدَهُ حِلْيَةٌ قَدْ قَدِمَتْ عَلَيْهِ مِنَ الْبَحْرَيْنِ، فَمَلأَ يَدَهُ مِنْهَا فَأَعْطَانِيهِ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پھلوں کا ذکر
ربیع (رض) فرماتی ہیں کہ مجھے میرے چچا معاذ بن عفراء نے تازہ کھجوروں کا ایک طبق جن پر چھوٹی چھوٹی روئیں دار لکڑیاں بھی تھیں دے کر حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں بھیجا۔ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ککڑی مرغوب تھی، میں جس وقت ککڑیاں لے کر حاضر خدمت ہوئی حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بحرین کے کچھ زیورات آئے ہوئے رکھے تھے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان میں ایک ہاتھ بھر کر مجھے مرحمت فرمایا۔
Rubayyi bint Mu’awwidh ibn Afraa radiyallahu anha says, “My uncle Mu’aadh ibn Afraa sent me with a plate of fresh dates, which had small cucumbers on it, to Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam. Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam relished cucumbers. I took this to him. At that time some jewelery had been sent to Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam from Bahrain. He took a handful from it and gave it to me.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔