- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 164
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، قَالَ: طَبَخْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، قِدْرًا، وَقَدْ كَانَ يُعْجِبُهُ الذِّرَاعُ، فَنَاوَلْتُهُ الذِّرَاعَ، ثُمَّ قَالَ: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ، فَنَاوَلْتُهُ، ثُمَّ قَالَ: نَاوِلْنِي الذِّرَاعَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَكَمْ لِلشَّاةِ مِنْ ذِرَاعٍ، فَقَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ سَكَتَّ لَنَاوَلْتَنِي الذِّرَاعَ مَا دَعَوْتُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر
ابو عبیدہ بن الجراح (رض) کہتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے ہانڈی پکائی، چونکہ آقائے نامدار علیہ الصلوہ والسلام کو بونگ کا گوشت زیادہ پسند تھا اس لیے میں نے ایک بونگ پیش کی۔ پھر حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دوسری طلب فرمائی، میں نے دوسری پیش کی۔ پھر حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تیسری طلب فرمائی، میں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بکری کی دو ہی بونگیں ہوتی ہیں۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے اگر تو چپ رہتا تو میں جب تک مانگتا رہتا، اس دیگچی سے بونگیں نکلتی رہتیں۔
Abu 'Ubayd Radiyallahu 'Anhu says: "I cooked a pot (food) for Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam. Because Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam loved the dhiraa (forequarter of a goat or sheep) a lot, I served him that portion. He then ordered another one, I served the ,second one. He then ordered one again. I replied: 'Ya Rasulullah (Sallallahu 'Alayhi Wasallam) the goat has only two dhiraa'. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam then said: 'I swear an oath by the Name of that Being in whose hands is my life, if you kept quiet, you could have served me every time I requested one"'.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔