شمائل ترمذی 161

شمائل ترمذی — مؤلف: امام ترمذی (م ۲۷۹ھ)

کتاب
شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
حدیث نمبر
161

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي صَخْرَةَ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ‏:‏ ضِفْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ذَاتَ لَيْلَةٍ، فَأُتِيَ بِجَنْبٍ مَشْوِيٍّ، ثُمَّ أَخَذَ الشَّفْرَةَ فَجَعَلَ يَحُزُّ، فَحَزَّ لِي بِهَا مِنْهُ، قَالَ‏:‏ فَجَاءَ بِلالٌ يُؤْذِنُهُ بِالصَّلاةِ فَأَلْقَى الشَّفْرَةَ، فَقَالَ‏:‏ مَا لَهُ تَرِبَتْ يَدَاهُ‏؟‏، قَالَ‏:‏ وَكَانَ شَارِبُهُ قَدْ وَفَى، فَقَالَ لَهُ‏:‏ أَقُصُّهُ لَكَ عَلَى سِوَاكٍ أَوْ قُصُّهُ عَلَى سِوَاكٍ‏.‏

اردو اور انگریزی ترجمہ

حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر

مغیرہ بن شعبہ کہتے ہیں کہ میں ایک رات حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مہمان ہوا کھانے میں ایک پہلو بھنا ہوا لایا گیا۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاقو لے کر اس میں سے کاٹ کاٹ کر مجھے مرحمت فرما رہے تھے اسی دوران میں حضرت بلال نے آ کر نماز کی تیاری کی اطلاع دی۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ خاک آلود ہوں اس کے دونوں ہاتھ۔ کیا ہوا اس کو کہ ایسے موقع پر خبر کی اور پھر چھری رکھ کر نماز کے لیے تشریف لے گئے۔ مغیرہ کہتے ہیں کہ دوسری بات میرے ساتھ یہ پیش آئی کہ میری مونچھ بہت بڑھ رہی تھی۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ لاؤ مسواک پر رکھ کر ان کو کتر دوں یا یہ فرمایا کہ مسواک پر رکھ کر ان کو کتر دو ۔ راوی کو الفاظ میں شک ہے کہ کیا لفظ فرمائے ؟

Mughirah bin Shu'bah Radiyallahu'Anhu says: "One night I became a guest with Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam. At the time of meals a roasted side portion of meat was served. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam cut pieces from it and gave me to eat. During this period Bilaal came and called out the adhaan. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said: 'May his both hands be in dust. What made him call out the adhaan now'. He put down the knife and went for salaah". Mughirah Radiyallahu 'Anhu says "(Another thing that happened) that my moustache had grown long. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said: 'Come let me put a miswaak on it and trim it', or said, 'Put a miswaak on it and trim it'. (One of the narrators are in doubt as to which of the two Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam had said).

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 3 کی شناخت یقینی
  1. امام ترمذیؒ (م ۲۷۹ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. حَدَّثَنَا
  5. عَنْ
  6. عَنِ
  7. عَنِ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔