- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 159
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّهَا قَرَّبَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم، جَنْبًا مَشْوِيًّا، فَأَكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلاةِ، وَمَا تَوَضَّأَ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر
حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ انھوں نے پہلو کا بھنا ہوا گوشت حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں پیش کیا حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تناول فرمایا اور پھر بلا وضو کئے نماز پڑھی۔
Umm Salamah Radiyallahu 'Anha says "I presented a roasted side portion of meat to Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam. He ate it and (threafter) performed salaah, without pefoming wudu".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔