- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 149
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، عَنْ زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، فَأُتِيَ بِلَحْمِ دَجَاجٍ فَتَنَحَّى رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، فَقَالَ: مَا لَكَ؟ فَقَالَ: إِنِّي رَأَيْتُهَا تَأْكُلُ شَيْئًا فَحَلَفْتُ أَنْ لا آكُلَهَا.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر
زہدم کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کے پاس تھا ان کے پاس کھانے میں مرغی کا گوشت آیا مجمع میں سے ایک آدمی پیچھے ہٹ گیا ابوموسیٰ نے اس سے ہٹنے کی وجہ دریافت کی اس نے عرض کیا کہ میں نے مرغی کو گندگی کھاتے دیکھا ہے اس لیے میں نے مرغی نہ کھانے کی قسم کھا رکھی ہے۔ حضرت ابوموسیٰ نے فرمایا کہ آؤ اور بےتکلف کھاؤ میں نے خود حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مرغی کا گوشت نوش فرماتے دیکھا اگر ناجائز یا ناپسند ہوتی تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیسے تناول فرماتے۔
Zahdam Al-Jarmi RA.says that we were present in the assembly of abu Musa Ash'ari Radiyallahu 'Anhu. Fowl meat was served for food. A, person from among those present, moved back. Abu Musa Radiyalahu 'Anhu asked him the reason (for doing so). He replied 'I had seen the fowl eat something (dirty) so I swore an oath that I wil not eat it'. Abu Musa Radiyallahu 'Anhu said: 'In that case, I had seen Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam eat the meat of a fowl' (come and partake of it without fear. If it was not permissible or disliked, how did Sayyidina Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam eat it).
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (90٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلابَةَ عَنْ زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ قَالَ کُنَّا عِنْدَ أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ فَأُتِيَ بِلَحْمِ دَجَاجٍ فَتَنَحَّی رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ فَقَالَ مَا لَکَ فَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُهَا تَأْکُلُ شَيْئًا فَحَلَفْتُ أَنْ لا آکُلَهَا قَالَ ادْنُ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَأْکُلُ لَحْمَ دَجَاجٍ
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔