- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 131
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Rasoolullah Leaning On Something Other Than a Pillow
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ شَاكِيًا، فَخَرَجَ يَتَوَكَّأُ عَلَى أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ قِطْرِيٌّ، قَدْ تَوَشَّحَ بِهِ فَصَلَّى بِهِمْ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا تکیہ کے علاوہ کسی اور چیز پر ٹیک لگانے کی ضرورت
حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طبیعت ناساز تھی اس لیے حجرہ شریف سے حضرت اسامہ پر سہارا کئے ہوئے تشریف لائے اور صحابہ کو نماز پڑھائی۔ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت ایک یمنی منقش چادر لیے ہوئے تھے۔
Anas Radiyallahu 'Anhu reports that Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam became ill. For this reason he came out of his room With the support of Usaamah Radiyallahu 'Anhu, and led the Sahaaba in salaah. Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam wore a Yamaani printed shawl at that time.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔