- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 11
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Noble Features Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْمَصَاحِفِيُّ سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الأَخْضَرِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَبْيَضَ كَأَنَّمَا صِيغَ مِنْ فِضَّةٍ، رَجِلَ الشَّعْرِ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ کا بیان
ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں، کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس قدر صاف شفاف حسین و خوبصورت تھے کہ گویا کہ چاندی سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا بدن مبارک ڈھالا گیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بال مبارک قدرے خمدار گھونگریالے تھے۔
Abu Hurayrah (Radiallahu anhu) says: "Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) was so clean, clear, beautiful and handsome, as though his body was covered and moulded in silver. His hair was slightly curled."
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔