- کتاب
- موطا امام مالک (موطأ مالك)
- حدیث نمبر
- 919
نمبر بندی اس ویب سائٹ کے زیرِ استعمال نسخے کے مسلسل نمبر کے مطابق ہے۔ اگر آپ کا ماخذ کسی اور نسخے سے ہے تو نمبر مختلف ہو سکتا ہے — متن ملا کر دیکھیں۔
باب: Hajj
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ مِنْ أَيْنَ كَانَ الْقَاسِمُ يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ فَقَالَ مِنْ حَيْثُ تَيَسَّرَ . قَالَ يَحْيَى سُئِلَ مَالِكٌ هَلْ يُرْمَى عَنِ الصَّبِيِّ وَالْمَرِيضِ فَقَالَ نَعَمْ وَيَتَحَرَّى الْمَرِيضُ حِينَ يُرْمَى عَنْهُ فَيُكَبِّرُ وَهُوَ فِي مَنْزِلِهِ وَيُهَرِيقُ دَمًا فَإِنْ صَحَّ الْمَرِيضُ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ رَمَى الَّذِي رُمِيَ عَنْهُ وَأَهْدَى وُجُوبًا . قَالَ مَالِكٌ لاَ أَرَى عَلَى الَّذِي يَرْمِي الْجِمَارَ أَوْ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَهُوَ غَيْرُ مُتَوَضِّئٍ إِعَادَةً وَلَكِنْ لاَ يَتَعَمَّدُ ذَلِكَ .
اردو اور انگریزی ترجمہ
امام مالک نے پوچھا عبدالرحمن بن قاسم سے کہ قاسم بن محمد کہاں سے رمی کرتے تھے جمرہ عقبہ کی، بولے جہاں سے ممکن ہوتا۔
Yahya related to me from Malik that he asked Abd ar-Rahman ibn Qasim, "From where did Qasim stonethe jamrat al-Aqaba?"and he replied, "From wherever it was possible." Yahya said that Malik was asked whether some one else could throw the stones for a child or a sick man and he said, "Yes, and a sick man should inquire as to when the stones will be thrown for him and then say the takbir while he is in the place where he is staying, bleeding. If a sick man regains his health during the days of tashriq, he should stone whatever stoning has been done for him and he must offer a sacrificial animal." Malik said, "I do not consider that someone who stones the jamras or does say between Safa and Marwa without being in wudu has to repeat anything, but he should not make a general practice of it
یہ ترجمہ اسی نسخے میں اسی عربی متن کے ساتھ چھپا ہے۔
Salim al-Hilali: Maqtu Sahih
یہ حکم اس نسخے میں درج ہے، حکم لگانے والے عالم کے نام کے ساتھ۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔