- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 6272
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: لِدُلُوكِ الشَّمْسِ قَالَ: إِذَا فَاءَ الْفَيْءُ {وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ} [الانشقاق: 17] قَالَ: وَمَا جَمَعَ
اردو ترجمہ
فرمانِ باری تعالیٰ { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِدُلُوکِ الشَّمْسِ }( سورج کے غروب کی طرف مائل ہونے کے وقت نماز ادا کرو) کی تفسیر
(٦٣٢٩) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ فرمانِ باری تعالیٰ { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِدُلُوکِ الشَّمْسِ } میں دلوک شمس سے مراد سائے کا جھکنا ہے اور فرمان باری تعالیٰ { وَاللَّیْلِ وَمَا وَسَقَ } میں وما وسق سے مراد وما جمع ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۶۳۲۹) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَیْنٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی مُخْبِرٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ فِی قَوْلِہِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی : {لِدُلُوکِ الشَّمْسِ} قَالَ : إِذَا فَائَ الْفَیئُ۔ {وَاللَّیْلِ وَمَا وَسَقَ} قَالَ : وَمَا جَمَعَ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔