- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36939
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , عَنْ زَكَرِيَّا , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَبِيبٍ , قَالَ: مَرَّ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ عَلَى اللَّاتِ، فَقَالَ: [البحر الرجز] كُفْرَانَكِ لَا سُبْحَانَكْ... إِنِّي رَأَيْتُ اللَّهَ قَدْ أَهَانَكْ
اردو ترجمہ
فتح مکہ کی احادیث
(٣٨٠٩٤) حضرت عبداللہ بن حبیب روایت کرتے ہیں کہ خالد بن ولید لات پر سے گزرے تو فرمایا : اے کافروں کے بت ! تیری کوئی قدر نہیں ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے تجھے ذلیل کردیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۸۰۹۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَبِیبٍ ، قَالَ : مَرَّ خَالِدُ بْنُ الْوَلِیدِ عَلَی اللاَتِ ، فَقَالَ : یَا عُزَّ کُفْرَانَکِ لاَ سُبْحَانَکِ إِنِّی رَأَیْتُ اللَّہَ قَدْ أَہَانَکِ (طبرانی ۳۸۱۱)
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔