- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36619
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: سَمِعْتُ مَسْلَمَةَ بْنَ مُخَلَّدٍ , يَقُولُ: وُلِدْتُ حِينَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقُبِضَ وَأَنَا ابْنُ عَشْرٍ
اردو ترجمہ
جو باتیں محدثین نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) و سیدنا ابو بکر صدیق کے مقام ہجرت کے بارے میں کہی ہیں اور آنے والوں کے آنے کے بارے میں
(٣٧٧٧٤) حضرت مسلمہ بن مخلَّد فرماتے ہیں۔ جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے تو میری ولادت ہوئی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات ہوئی تو میں دس سال کا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔