- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36427
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: "جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ , فَقَالَ لَهُ: صَلَّيْتَ؟ , قَالَ: لَا , قَالَ: صَلِّ رَكْعَتَيْنِ تَجَوَّزْ فِيهِمَا" وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ: لَا يُكَلِّمُ الْإِمَامُ أَحَدًا فِي خُطْبَتِهِ
اردو ترجمہ
خطبہ کے دوران امام کا گفتگو کرنے کا بیان
(٣٧٥٨١) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت سلیک غطفانی تشریف لائے جبکہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے پوچھا۔ تم نے نماز پڑھی ہے ؟ انھوں نے عرض کیا۔ نہیں ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دو رکعتیں تخفیف کے ساتھ پڑھ لو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : امام اپنے خطبہ کے دوران کسی سے گفتگو نہیں کرے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔