- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36358
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ جِلَاسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا بَالَ بِالرَّحْبَةِ ثُمَّ مَسَحَ عَلَى جَوْرَبَيْهِ وَنَعْلَيْهِ وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ كَانَ يَكْرَهُ الْمَسْحَ عَلَى الْجَوْرَبَيْنِ وَالنَّعْلَيْنِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ أَسْفَلَهُمَا جُلُودٌ
اردو ترجمہ
جرابوں پر مسح کا بیان
(٣٧٥١٢) حضرت خلاص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کو دیکھا تو انھوں نے رحبہ مقام پر پیشاب کیا پھر انھوں نے اپنی جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : وہ جرابوں اور جوتیوں پر مسح کو مکروہ سمجھتے تھے۔ اِلّا یہ کہ جرابوں کے نیچے چمڑا لگا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۷۵۱۲) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ خِلاَسٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ عَلِیًّا بَالَ بِالرَّحْبَۃِ ، ثُمَّ مَسَحَ عَلَی جَوْرَبَیْہِ وَنَعْلَیْہِ۔ - وَذُکِرَ أَنَّ أَبَا حَنِیفَۃَ کَانَ یَکْرَہ الْمَسْحِ عَلَی الْجَوْرَبَیْنِ وَالنَّعْلَیْنِ ، إِلاَ أَنْ یَکُوَن أَسْفَلْہُمَا جُلُودٌ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔