- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36211
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ عُمَرَ، كَانَ يَبْعَثُ أَبَا حَثْمَةَ خَارِصًا لِلنَّخْلِ "وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ، كَانَ لَا يَرَى الْخَرْصَ
اردو ترجمہ
کھجوروں میں تخمینہ لگانے کے حکم کا بیان
(٣٧٣٦٤) حضرت بشیر بن یسار بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر ، ابو حثمہ کو کھجوروں کا تخمینہ لگانے کے لیے بھیجتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : وہ تخمینہ لگانے کی رائے نہیں رکھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (94٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۷۳۶۴) حَدَّثَنَا أَبُوخَالِدٍ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ؛ أَنَّ عُمَرَ کَانَ یَبْعَثُ أَبَا حَثْمَۃَ خَارِصًا لِلنَّخْلِ۔ - وذُکِرَ أَنَّ أَبَا حَنِیفَۃَ کَانَ لاَ یَرَی الْخَرْصَ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔