- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36086
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ أَوْ مِثْلَهُ وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ لَيْسَ هَذَا بِشَيْءٍ وَلَا يَرَى فِيهِ قُرْعَةً
اردو ترجمہ
آزادی میں قرعہ ڈالنے کا بیان
(٣٧٢٣٩) حضرت ابوہریرہ نے بھی نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایسی روایت نقل کی ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا کہ : ایسی آزادی کا کوئی اعتبار نہیں اور وہ قرعہ اندازی کے بھی قائل نہیں ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔