- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 36079
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْعَرَ وَذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ "الْإِشْعَارُ مُثْلَةٌ
اردو ترجمہ
(ہدی) حرم کی طرف قربانی کے لیے بھیجے جانے والے جانور کو زخم لگانے کا بیان
(٣٧٢٣٢) حضرت عائشہ روایت کرتی ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اشعار فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : زخم زدہ کرنا مثلہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔