مصنف ابن ابی شیبہ 33796

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
33796

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: ثنا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ: "وَقَعَ لَهُ فِي سَهْمِهِ عَجُوزٌ يَهُودِيَّةٌ , فَمَرَّ بِرَأْسِ الْجَالُوتِ فَقَالَ: يَا رَأْسَ الْجَالُوتِ , تَشْتَرِي مِنِّي هَذِهِ الْجَارِيَةَ , فَكَلَّمَهَا فَإِذَا هِيَ عَلَى دِينِهِ , قَالَ: بِكَمْ؟ قَالَ: بِأَرْبَعَةِ آلَافٍ , قَالَ: لَا حَاجَةَ لِي فِيهَا , فَحَلَفَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ: لَا يَنْقُصُهُ , فَسَارَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ بِشَيْءٍ فَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ: {وَإِنْ يَأْتُوكُمْ أُسَارَى تُفَادُوهُمْ} [البقرة: 85] الْآيَةَ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ: أَنْتَ , قَالَ , نَعَمْ , قَالَ" لَتَشْتَرِيَنَّهَا أَوْ لَتَخْرُجَنَّ مِنْ دِينِكَ , قَالَ: قَدْ أَخَذْتُهَا , قَالَ: فَهَبْ لِي مَا شِئْتَ قَالَ: فَأَخَذَ مِنْهُ أَلْفَيْنِ وَرَدَّ عَلَيْهِ أَلْفَيْنِ

اردو ترجمہ

حضرت نعمان بن مقرن کی نہاوند کی جانب روانگی کا بیان

(٣٤٤٨٨) حضرت ربیع بن خثیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن سلام کو نہاوند کے مال غنیمت کے حصے میں ایک بوڑھی یہودن ملی۔ وہ اسے لے کر یہودیوں کے ایک مالدار سردار کے پاس سے گزرے اور اس سے کہا کہ کیا اس کو خریدو گے۔ اس نے بڑھیا سے بات کی تو اسے معلوم ہوا کہ وہ اس کے دین پر ہے۔ اس نے پوچھا کہ کتنے میں بیچو گے ؟ حضرت عبداللہ بن سلام نے فرمایا کہ چار ہزار میں۔ اس نے کہا کہ مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ حضرت عبداللہ بن سلام نے قسم کھائی کہ وہ اس سے کم نہیں کریں گے۔ پھر حضرت عبداللہ بن سلام سے اس نے سرگوشی کی اور قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی { وَإِنْ یَأْتُوکُمْ أُسَارَی تُفَادُوہُمْ } پھر اس نے کہا کہ تم عبداللہ بن سلام ہو ؟ انھوں نے فرمایا کہ ہاں۔ پھر اس سے کہا کہ یا تو یہ باندی مجھے بیچو یا اپنے دین سے نکل جاؤ۔ اس نے کہا کہ میں نے اس باندی کو لے لیا تم جو چاہو اس کی قیمت میں سے مجھے ہدیہ کردو۔ حضرت عبداللہ بن سلام نے دو ہزار لے لیے اور دو ہزار اسے واپس کردیئے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (100٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۳۴۴۸۸) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ ، عَنِ السُّدِّیِّ ، عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ ، عَنِ الرَّبِیعِ بْنِ خُثَیْمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلاَمٍ ؛ وَقَعَ لَہُ فِی سَہْمِہِ عَجُوزٌ یَہُودِیَّۃٌ ، فَمَرَّ بِرَأْسِ الْجَالُوتِ ، فَقَالَ : یَا رَأْسَ الْجَالُوتِ ، تَشْتَرِی مِنِّی ہَذِہِ الْجَارِیَۃَ ؟ فَکَلَّمَہَا فَإِذَا ہِیَ عَلَی دِینِہِ ، قَالَ : بِکَمْ ؟ قَالَ : بِأَرْبَعَۃِ آلاَفٍ ، قَالَ : لاَ حَاجَۃَ لِی فِیہَا ، فَحَلَفَ عَبْدُ اللہِ بْنُ سَلاَمٍ : لاَ یُنْقِصُہُ ، فَسَارَ عَبْدُ اللہِ بْنُ سَلاَمٍ بِشَیْئٍ ، فَقَرَأَ ہَذِہِ الآیَۃَ : {وَإِنْ یَأْتُوکُمْ أُسَارَی تُفَادُوہُمْ} الآیَۃَ ، فَقَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ سَلاَمٍ : أَنْتَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : لَتَشْتَرِیَنَّہَا ، أَوْ لَتَخْرُجَنَّ مِنْ دِینِکَ ، قَالَ : قَدْ أَخَذْتُہَا ، قَالَ : فَہَبْ لِی مَا شِئْتَ ، قَالَ : فَأَخَذَ مِنْہُ أَلْفَیْنِ ، وَرَدَّ عَلَیْہِ أَلْفَیْنِ۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

5 راوی · 0 کی شناخت

خودکار شناخت، ابھی کسی عالم نے نظرِ ثانی نہیں کی

  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. ثنا
  4. عَنِ
  5. عَنْ
  6. عَنِ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ راویوں کی شناخت خودکار طور پر، چھپے ہوئے نام کو راویوں کی فہرست سے ملا کر کی گئی ہے؛ ابھی کسی عالم نے اس پر نظرِ ثانی نہیں کی۔ جس نام کی شناخت نہیں ہوئی، اُس پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجے راویوں کی فہرست کے ہیں؛ کتبِ رجال کے اپنے الفاظ کے لیے نام کھولیں۔ راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔