مصنف ابن ابی شیبہ 33792

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
33792

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: ثنا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، قَالَ: "لَمَّا كَانَ حِينَ فُتِحَتْ نَهَاوَنْدُ أَصَابَ الْمُسْلِمُونَ سَبَايَا مِنْ سَبَايَا الْيَهُودِ , قَالَ: وَأَقْبَلَ رَأْسُ الْجَالُوتِ يُفَادِي سَبَايَا الْيَهُودِ , قَالَ: وَأَصَابَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ جَارِيَةً يَسْرَةً صَبِيحَةً , قَالَ: فَأَتَانِي فَقَالَ: لَكَ أَنْ تَمْشِيَ مَعِي إِلَى هَذَا الْإِنْسَانِ عَسَى أَنْ يُثَمِّنَ لِي بِهَذِهِ الْجَارِيَةِ , قَالَ: فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَدَخَلَ عَلَى شَيْخٍ مُسْتَكْبِرٍ لَهُ تُرْجُمَانٌ فَقَالَ لِتُرْجُمَانِهِ: سَلْ هَذِهِ الْجَارِيَةَ , هَلْ وَقَعَ عَلَيْهَا هَذَا الْعَرَبِيُّ؟ قَالَ: وَرَأَيْتُهُ غَارَ حِينَ رَأَى حُسْنَهَا , قَالَ: فَرَاطَنَهَا بِلِسَانِهِ فَفَهِمْتُ الَّذِي قَالَ: فَقُلْتُ لَهُ: أَبَحْتَ بِمَا فِي كِتَابِكَ بِسُؤَالِكَ هَذِهِ الْجَارِيَةَ عَلَى مَا وَرَاءَ ثِيَابِهَا , فَقَالَ لِي: كَذَبْتَ مَا يُدْرِيكَ مَا فِي كِتَابِي , قُلْتُ: أَنَا أَعْلَمُ بِكِتَابِكَ مِنْكَ , قَالَ: أَنْتَ أَعْلَمُ بِكِتَابِي مِنِّي؟ قُلْتُ: أَنَا أَعْلَمُ بِكِتَابِكَ مِنْكَ , قَالَ: مَنْ هَذَا؟ قَالُوا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ , قَالَ: فَانْصَرَفْتُ ذَلِكَ الْيَوْمَ , قَالَ: فَبَعَثَ إِلَيَّ - - رَسُولًا يَعْزِمُهُ لِيَأْتِيَنِي , قَالَ: وَبَعَثَ إِلَيَّ بِدَابَّةٍ قَالَ: فَانْطَلَقْتُ إِلَيْهِ لَعَمْرُ اللَّهِ احْتِسَابًا رَجَاءَ أَنْ يُسْلِمَ , فَحَبَسَنِي عِنْدَهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ أَقْرَأُ عَلَيْهِ التَّوْرَاةَ وَيَبْكِي , قَالَ: وَقُلْتُ لَهُ: إِنَّهُ وَاللَّهِ لَهُوَ النَّبِيُّ الَّذِي تَجِدُونَهُ فِي كِتَابِكُمْ , قَالَ: فَقَالَ لِي: كَيْفَ أَصْنَعُ بِالْيَهُودِ؟ قَالَ: قُلْتُ لَهُ: إِنَّ الْيَهُودَ لَنْ يُغْنُوا عَنْكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا؟ قَالَ: فَغَلَبَ عَلَيْهِ الشَّقَاءُ وَأَبَى أَنْ يُسْلِمَ

اردو ترجمہ

حضرت نعمان بن مقرن کی نہاوند کی جانب روانگی کا بیان

(٣٤٤٨٤) حضرت عبداللہ بن سلام فرماتے ہیں کہ جب نہاوند فتح ہوا تو بہت سے جنگی قیدی مسلمانوں کے ہاتھ لگے۔ ایک مالدار شخص ان قیدیوں کا فدیہ دے کر انھیں چھڑا رہا تھا۔ ایک مسلمان کو ایک بہت خوبصورت اور جوان باندی ملی تھی۔ وہ میرے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میرے ساتھ اس مالدار کی طرف چلو شاید وہ مجھے اس باندی کی قیمت دے دے۔ (٢) چنانچہ میں اس کے ساتھ چلا ، ہم ایک مغرور بوڑھے کے پاس پہنچے جس کا ایک ترجمان تھا۔ اس نے اپنے ترجمان سے کہا کہ اس باندی سے سوال کرو کہ کیا اس عربی نے اس سے جماع کیا ہے ؟ وہ اس باندی کے حسن کو دیکھ کر غیرت میں آگیا تھا۔ اس نے باندی سے اپنی زبان میں کچھ مجہول بات کی جسے میں سمجھ گیا تھا۔ میں نے اس سے کہا کہ تو نے اس باندی سے اس کی خفیہ بات کے بارے میں سوال کرکے اپنی کتاب کی روشنی میں گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ تم جھوٹ بولتے ہو، تمہیں کیا معلوم کہ میری کتاب میں کیا ہے ؟ میں نے کہا کہ میں تمہاری کتاب کو تم سے زیادہ جانتا ہوں۔ اس نے کہا کہ کیا تم میری کتاب کو مجھ سے زیادہ جانتے ہو ؟ میں نے کہا کہ ہاں میں تمہاری کتاب کو تم سے زیادہ جانتا ہوں۔ اس نے پوچھا کہ یہ کون ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ یہ عبداللہ بن سلام ہیں۔ پھر اس دن میں واپس آگیا۔ (٣) پھر اس نے میری طرف ایک قاصد کو بھیجا اور مجھے تاکید کے ساتھ اپنے پاس بلایا۔ میں اس کے پاس اس نیت سے گیا کہ شاید وہ اسلام قبول کرلے اور میرے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ ہوجائے۔ اس نے مجھے اپنے پاس تین دن تک روکے رکھا۔ میں اسے توراۃ پڑھ کر سناتا تھا اور وہ روتا تھا۔ میں نے اس سے کہا کہ واللہ یہ وہی نبی ہیں جن کا ذکر تم توراۃ میں پاتے ہو۔ اس نے کہا کہ پھر میں یہود کا کیا کروں ؟ میں نے کہا کہ اللہ کے مقابلے میں وہ تمہارے کسی کام نہیں آسکتے۔ بہرحال اس پر بدبختی غالب آگئی اور اس نے اسلام قبول کرنے سے انکار کردیا۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۳۴۴۸۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنَا مَہْدِیُّ بْنُ مَیْمُونٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی یَعْقُوبَ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلاَمٍ ، قَالَ : لَمَّا کَانَ حَیْثُ فُتِحَتْ نَہَاوَنْد ، أَصَابَ الْمُسْلِمُونَ سَبَایَا مِنْ سَبَایَا الْیَہُودِ ، قَالَ : وَأَقْبَلَ رَأْسُ الْجَالُوتِ یُفَادِی سَبَایَا الْیَہُودِ ، قَالَ : وَأَصَابَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِینَ جَارِیَۃً بُسْرۃ صَبِیحَۃ ، قَالَ : فَأَتَانِی ، فَقَالَ : ہَلْ لَکَ أَنْ تَمْشِیَ مَعِی إِلَی ہَذَا الإِنْسَاْن عَسَی أَنْ یُثَمِّنَ لِی بِہَذِہِ الْجَارِیَۃِ ؟ قَالَ : فَانْطَلَقْتُ مَعَہُ ، فَدَخَلَ عَلَی شَیْخٍ مُسْتَکْبِرٍ لَہُ تُرْجُمَانٌ ، فَقَالَ لِتُرْجُمَانِہِ : سَلْ ہَذِہِ الْجَارِیَۃَ ، ہَلْ وَقَعَ عَلَیْہَا ہَذَا الْعَرَبِیُّ ؟ قَالَ : وَرَأَیْتُہُ غَارٌ حِینَ رَأَی حُسْنَہَا ، قَالَ : فَرَاطَنَہَا بِلِسَانِہِ فَفَہِمْتِ الَّذِی قَالَ ، فَقُلْتُ لَہُ : أَثمْت بِمَا فِی کِتَابِکَ بِسُؤَالِکَ ہَذِہِ الْجَارِیَۃَ عَلَی مَا وَرَائَ ثِیَابِہَا ، فَقَالَ لِی : کَذَبْتَ ، مَا یُدْرِیک مَا فِی کِتَابِی ؟ قُلْتُ : أَنَا أَعْلَمُ بِکِتَابِکَ مِنْک ، قَالَ : أَنْتَ أَعْلَمُ بِکِتَابِی مِنِّی ؟ قُلْتُ : أَنَا أَعْلَمُ بِکِتَابِکَ مِنْک ، قَالَ : مَنْ ہَذَا ؟ قَالُوا : عَبْدُ اللہِ بْنُ سَلاَمٍ ، قَالَ : فَانْصَرَفْتُ ذَلِکَ الْیَوْمَ۔ قَالَ : فَبَعَثَ إِلَیَّ رَسُولاً بِعْزْمُۃٍ لتیَأْتِیَنِی ، قَالَ : وَبَعَثَ إِلَیَّ بِدَابَّۃٍ ، قَالَ : فَانْطَلَقْتُ إِلَیْہِ لَعَمْرُ اللہِ احْتِسَابًا رَجَائَ أَنْ یُسْلِمَ ، فَحَبَسَنِی عِنْدَہُ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ ، أَقْرَأُ عَلَیْہِ التَّوْرَاۃَ وَیَبْکِی ، قَالَ : وَقُلْتُ لَہُ : إِنَّہُ وَاللہِ لَہُوَ النَّبِیّ الَّذِی تَجِدُونَہُ فِی کِتَابِکُمْ ، قَالَ : فَقَالَ لِی : کَیْفَ أَصْنَعُ بِالْیَہُودِ ؟ قَالَ : قُلْتُ لَہُ : إِنَّ الْیَہُودَ لَنْ یُغْنُوا عَنْک مِنَ اللہِ شَیْئًا ، قَالَ : فَغَلَبَ عَلَیْہِ الشَّقَائُ وَأَبَی أَنْ یُسْلِمَ۔ (بخاری ۳۱۵۹)

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

5 راوی · 4 کی شناخت

خودکار شناخت، ابھی کسی عالم نے نظرِ ثانی نہیں کی

  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. ثنا
  4. ثنا
  5. عَنْ
  6. عَنْ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ راویوں کی شناخت خودکار طور پر، چھپے ہوئے نام کو راویوں کی فہرست سے ملا کر کی گئی ہے؛ ابھی کسی عالم نے اس پر نظرِ ثانی نہیں کی۔ جس نام کی شناخت نہیں ہوئی، اُس پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجے راویوں کی فہرست کے ہیں؛ کتبِ رجال کے اپنے الفاظ کے لیے نام کھولیں۔ راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔