- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 32106
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ مَوْلَى الْأَنْصَارِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرَقْمَ قَالَ: أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ مَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيٌّ , قَالَ عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ: فَأَتَيْتُ إِبْرَاهِيمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَأَنْكَرَهُ
اردو ترجمہ
حضرت علی بن ابی طالب (رض) کے فضائل کا بیان
(٣٢٧٦٩) حضرت ابو حمزہ (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ارقم (رض) نے ارشاد فرمایا : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سب سے پہلے اسلام لانے والے شخص حضرت علی (رض) تھے۔ عمرو بن مرہ کہتے ہیں : میں حضرت ابراہیم (رض) کے پاس حاضر ہوا اور میں نے ان سے یہ بات ذکر کی تو انھوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا : سب سے پہلے اسلام لانے والے حضرت ابوبکر (رض) ہیں۔ (
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۲۷۶۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی حَمْزَۃَ مَوْلَی الأَنْصَارِ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَرَقْمَ ، قَالَ : أَوَّلُ مَنْ أَسْلَمَ مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلِیٌّ ، فقَالَ عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ : فَأَتَیْت إبْرَاہِیمَ فَذَکَرْت ذَلِکَ لَہُ فَأَنْکَرَہُ وقال : أَبُو بَکْر۔ (احمد ۳۶۸۔ طیالسی ۶۷۸)
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔