مصنف ابن ابی شیبہ 31946

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
31946

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: ثنا صَدَقَةُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: سَمِعْتُ جَدِّي رَبَاحَ بْنَ الْحَارِثِ يَذْكُرُ، أَنَّهُ شَهِدَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ وَكَانَ بِالْكُوفَةِ فِي الْمَسْجِدِ الْأَكْبَرِ، وَكَانُوا أَجْمَعَ مَا كَانُوا يَمِينًا وَشِمَالًا حَتَّى جَاءَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ يُدْعَى سَعِيدَ بْنَ زَيْدِ بْنِ نُفَيْلٍ، فَرَحَّبَ بِهِ الْمُغِيرَةُ وَأَجْلَسَهُ عِنْدَ رِجْلَيْهِ عَلَى السَّرِيرِ، فَبَيْنَا هُوَ عَلَى ذَلِكَ إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ يُدْعَى قَيْسَ بْنَ عَلْقَمَةَ، فَاسْتَقْبَلَ الْمُغِيرَةُ فَسَبَّ فَسُبَّ فَقَالَ لَهُ الْمَدَنِيُّ: يَا مُغِيرُ بْنَ شُعْبٍ، مَنْ يَسُبُّ هَذَا الشَّابُّ؟ قَالَ: "سَبَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ لَهُ مَرَّتَيْنِ: يَا مُغِيرُ بْنَ شُعْبٍ، أَلَا أَسْمَعُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَبُّونَ عِنْدَكَ لَا تُنْكِرُ وَلَا تُغَيِّرُ، فَإِنِّي أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَا سَمِعَتْ أُذُنَايَ وَبِمَا وَعَى قَلْبِي، فَإِنِّي لَنْ أَرْوِيَ عَنْهُ مِنْ بَعْدِهِ كَذِبًا فَيَسْأَلَنِي عَنْهُ إِذَا لَقِيتُهُ أَنَّهُ قَالَ: أَبُو بَكْرٍ فِي الْجَنَّةِ وَعُمَرُ فِي الْجَنَّةِ وَعُثْمَانُ فِي الْجَنَّةِ وَعَلِيٌّ فِي الْجَنَّةِ وَطَلْحَةُ فِي الْجَنَّةِ وَالزُّبَيْرُ فِي الْجَنَّةِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فِي الْجَنَّةِ وَسَعْدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَآخَرُ تَاسِعٌ لَوْ أَشَاءُ أَنْ أُسَمِّيَهُ لَسَمَّيْتُهُ، قَالَ: فَخَرَجَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ يُنَاشِدُونَهُ بِاللَّهِ: يَا صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَنِ التَّاسِعُ؟ قَالَ: نَشَدْتُمُونِي بِاللَّهِ وَاللَّهُ عَظِيمٌ، أَنَا تَاسِعُ الْمُؤْمِنِينَ وَنَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَاشِرُ، ثُمَّ أَتْبَعَهَا وَاللَّهِ لَمَشْهَدٌ شَهِدَهُ الرَّجُلُ مِنْهُمْ يَوْمًا وَاحِدًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ مِنْ عِلْمِ أَحَدِكُمْ وَلَوْ عُمِّرَ عُمْرَ نُوحٍ

اردو ترجمہ

ان روایات کا بیان جو حضرت ابو بکر (رض) کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

(٣٢٦٠٩) حضرت صدقہ بن مثنی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے دادا حضرت ریاح بن حارث (رض) کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ میں حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) کے پاس حاضر تھا۔ اس حال میں کہ آپ (رض) کوفہ کی ایک بڑی مسجد میں تھے۔ اور سب لوگ آپ (رض) کے دائیں بائیں جمع تھے۔ یہاں تک کہ اہل مدینہ میں سے ایک شخص تشریف لائے جن کو سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کے نام سے پکارا جا رہا تھا۔ پس حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) نے ان کو خوش آمدید کہا۔ اور انھوں نے ان کو تخت پر اپنی ٹانگوں کے پاس بٹھا لیا۔ پس وہ اسی حالت میں تھے کہ اہل کوفہ میں سے ایک شخص جس کو قیس بن علقمہ کے نام سے پکارا جا رہا تھا داخل ہوا۔ تو حضرت مغیرہ (رض) نے اس کا استقبال کیا پس انھوں نے بھی سب و شتم کیا اور اس شخص نے بھی سب و شتم کیا ۔ تو اس مدنی شخص نے ان سے کہا : اے مغیرہ بن شعبہ ! یہ گالی دینے والا کس کو گالی دے رہا تھا ؟ مغیرہ (رض) نے فرمایا : علی (رض) کو گالیاں دے رہا تھا ! اس مدنی نے ان کو دو مرتبہ کہا : اے مغیرہ بن شعبہ ! اے مغیرہ بن شعبہ ! خبردار کہ میں سن رہا ہوں کہ تیرے پاس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب کو برا بھلا کہا جا رہا ہے نہ تو تعجب کررہا ہے اور نہ ہی تو غیرت کھا رہا ہے ! میں گواہی دیتا ہوں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اس بات کی کہ میرے دونوں کانوں نے سنا : اور میرے دل نے اس کو محفوظ کیا : یقیناً ہرگز میں روایت نہیں کرتا ان کے چلے جانے کے بعد جھوٹ کے ڈر سے۔ پس وہ مجھ سے پوچھیں گے جب وہ مجھے ملیں گے۔ اس لیے کہ انھوں نے فرمایا : ابوبکر جنت میں ہیں، اور عمر جنت میں ہیں ، عثمان جنت میں ہیں، علی جنت میں ہیں۔ طلحہ جنت میں ہیں ، زبیر جنت میں ہیں، عبد الرحمن بن عوف جنت میں ہیں ، اور سعد جنت میں ہیں۔ اور آخری نواں اگر میں اس کا نام لینا چاہوں تو میں اس کا نام لے سکتا ہوں۔ راوی کہتے ہیں : پھر مسجد والے نکلے ان کو قسمیں دے کر پوچھ رہے تھے : اے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھی ! نواں کون تھا ؟ انھوں نے فرمایا : تم لوگوں نے مجھے قسم دی اور اللہ بہت عظیم ہے۔ میں مومنوں میں سے نواں شخص ہوں۔ اور اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دسویں ہیں۔ پھر اس کے بعد بیان کیا : اللہ کی قسم وہ مقام جس میں صحابہ میں سے ایک آدمی اللہ کے راستہ میں ایک دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حاضر ہوا جہاں اس کا چہرہ خاک آلود ہوا ہو تو وہ تم میں سے ہر ایک کے عمل سے افضل ہوگا اگرچہ اس کو حضرت نوح (علیہ السلام) جتنی عمر دے دی گئی ہو۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۳۲۶۰۹) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا صَدَقَۃُ بْنُ الْمُثَنَّی ، قَالَ : سَمِعْتُ جَدِّی رِیَاحَ بْنَ الْحَارِثِ یَذْکُرُ ؛ أَنَّہُ شَہِدَ الْمُغِیرَۃَ بْنَ شُعْبَۃَ ، وَکَانَ بِالْکُوفَۃِ فِی الْمَسْجِدِ الأَکْبَرِ ، وَکَانُوا أَجْمَعَ مَا کَانُوا یَمِینًا وَشِمَالاً ، حَتَّی جَائَ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ ، یُدْعَی سَعِیدَ بْنَ زَیْدِ بْنِ عمرو بن نُفَیْلٍ ، فَرَحَّبَ بِہِ الْمُغِیرَۃُ ، وَأَجْلَسَہُ عِنْدَ رِجْلَیْہِ عَلَی السَّرِیرِ ، فَبَیْنَا ہُوَ عَلَی ذَلِکَ ، إذْ دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْکُوفَۃِ ، یُدْعَی قَیْسَ بْنَ عَلْقَمَۃَ ، فَاسْتَقْبَلَ الْمُغِیرَۃُ فَسَبَّ وَسَبَّ ، فَقَالَ لَہُ الْمَدَنِیُّ : یَا مُغِیرَ بْنَ شُعْبَ ، مَنْ یَسُبُّ ہَذَا السَّابُّ ؟ قَالَ : یَسُبُّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ ، قَالَ لَہُ مَرَّتَیْنِ : یَا مُغِیرَ بْنَ شُعْبَ ، یَا مُغِیرَ بْنَ شُعْبَ ، أَلاَ أَسْمَعُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُسَبُّونَ عِنْدَکَ لاَ تُنْکِرُ ، وَلاَ تُغَیِّرُ ، فَإِنِّی أَشْہَدُ عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِمَا سَمِعَتْ أُذُنَایَ ، وَبِمَا وَعَی قَلْبِی ، فَإِنِّی لَنْ أَرْوِیَ عَنْہُ مِنْ بَعْدِہِ کَذِبًا ، فَیَسْأَلُنِی عَنْہُ إذَا لَقِیتُہُ ، أَنَّہُ قَالَ : أَبُو بَکْرٍ فِی الْجَنَّۃِ ، وَعُمَرُ فِی الْجَنَّۃِ ، وَعُثْمَان فِی الْجَنَّۃِ ، وَعَلِیٌّ فِی الْجَنَّۃِ ، وَطَلْحَۃُ فِی الْجَنَّۃِ ، وَالزُّبَیْرُ فِی الْجَنَّۃِ ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فِی الْجَنَّۃِ ، وَسَعْدٌ فِی الْجَنَّۃِ ، وَآخَرُ تَاسِعٌ ، لَوْ أَشَائُ أَنْ أُسَمِّیَہُ لَسَمَّیْتُہُ ، قَالَ : فَخَرَجَ أَہْلُ الْمَسْجِدِ یُنَاشِدُونَہُ بِاللہِ : یَا صَاحِبَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مَنِ التَّاسِعُ ؟ قَالَ : نَشَدْتُمُونِی بِاللہِ ، وَاللَّہُ عَظِیمٌ ، أَنَا تَاسِعُ الْمُؤْمِنِینَ ، وَنَبِیُّ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْعَاشِرُ ، ثُمَّ أَتْبَعَہَا ، وَاللہِ لَمَشْہَدٌ شَہِدَہُ الرَّجُلُ مِنْہُمْ یَوْمًا وَاحِدًا فِی سَبِیلِ اللہِ ، مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، اغْبَرَّ فیہ وَجْہِہِ أَفْضَلُ مِنْ عَمَلِ أَحَدِکُمْ ، وَلَوْ عُمِّرَ عُمُرَ نُوحٍ۔ (ابوداؤد ۴۶۱۸۔ ابن ماجہ ۱۳۳)

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

3 راوی · 1 کی شناخت

خودکار شناخت، ابھی کسی عالم نے نظرِ ثانی نہیں کی

  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. ثنا
  4. سَمِعْتُ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ راویوں کی شناخت خودکار طور پر، چھپے ہوئے نام کو راویوں کی فہرست سے ملا کر کی گئی ہے؛ ابھی کسی عالم نے اس پر نظرِ ثانی نہیں کی۔ جس نام کی شناخت نہیں ہوئی، اُس پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجے راویوں کی فہرست کے ہیں؛ کتبِ رجال کے اپنے الفاظ کے لیے نام کھولیں۔ راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔

ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں

0 ہم الفاظ · 6 جزوی

یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔