- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 29986
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ فُرَاتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: "الْقَانِعَ السَّائِلَ، ثُمَّ أَنْشَدَ أَبْيَاتًا لِلشَّمَّاخٍ: لَمَالُ الْمَرْءِ يُصْلِحُهُ فَيُفْنِي... مَعَافِرَهُ أَعَفُّ مِنَ الْقَنُوعِ
اردو ترجمہ
قرآن کی جن آیات کی اشعار میں تفسیر کی گئی
(٣٠٦٠٨) حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی سورة حج میں آ نے والے الفاظ القانع کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مانگنے والا ہے، پھر انھوں نے شماخ کا یہ شعر پڑھا۔ لَمَالُ الْمَرْئِ یُصْلِحُہُ فَیُغْنِی مَفَاقِرَہُ أَعَفُّ مِنَ الْقَنُوعِ
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۰۶۰۸) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَن فُرَاتٍ ، عَن سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ: الْقَانِعَ السَّائِلَ ، ثُمَّ أَنْشَدَ أَبْیَاتًا لِلشَمَّاخ: لَمَالُ الْمَرْئِ یُصْلِحُہُ فَیُغْنِی مَفَاقِرَہُ أَعَفُّ مِنَ الْقَنُوعِ
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔