- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 29761
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: الدُّعَاءُ
اردو ترجمہ
جو کہے ! یہ آیت دعا کے بارے میں نازل ہوئی ہے : ترجمہ : اور نہ بلند آواز سے پڑھو تم اپنی نماز اور نہ بہت پست کرو تم اپنی آواز
(٣٠٣٨٠) حضرت سماک بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت عطائ نے فرمایا : دعا مراد ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (89٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۳۰۳۸۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَن سُفْیَانَ ، عَن عُبَیْدٍ الْمُکْتِبِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ وَعَنْ سُفْیَانَ ، عَن سِمَاکِ بْنِ عُبَیْدٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : الدُّعَائُ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔