- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 29176
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ووَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عُقْبَةَ الْمَحْلَمِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: إِذَا كَانَ عَلَى أَحَدِكُمْ إِمَامٌ يَخَافُ تَغَطْرُسَهُ وَظُلْمَهُ، فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، كُنْ لِي جَارًا مِنْ فُلَانٍ وَأَحْزَابِهِ وَأَشْيَاعِهِ، أَنْ يَفْرُطُوا عَلَيَّ، وَأَنْ يَطْغَوْا، عَزَّ جَارُكَ، وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ. إِلَّا أَنَّ أَبَا مُعَاوِيَةَ زَادَ فِيهِ: قَالَ الْأَعْمَشُ: فَذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ، فَحَدَّثَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بِمِثْلِهِ وَزَادَ فِيهِ: مِنْ شَرِّ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ
اردو ترجمہ
جو شخص بادشاہ سے ڈرتا ہو وہ کیا دعا کرے ؟
(٢٩٧٨٦) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی ایک پر کوئی امام مسلط ہو اور آدمی اس کے غصہ اور ظلم سے ڈرتا ہو پس چاہیے کہ وہ اس طرح کہے : اے اللہ ! ساتوں آسمانوں کے رب اور عرش عظیم کے رب تو میرا مدد گار بن جا فلاں سے اور اس کے لشکروں سے اور اس کے حامیوں سے کہ وہ لوگ مجھ پر زیادتی کریں، یا وہ سرکشی کریں، تیرا پڑوسی عزت والا ہے، اور بڑی ہے تیری تعریف ، اور نہیں ہے کوئی معبود تیرے علاوہ، مگر ابو معاویہ نے اس میں یہ اضافہ فرمایا ہے : اعمش کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث ابراہیم کے سامنے ذکر کی، تو انھوں نے بھی حضرت عبداللہ سے یہی حدیث بیان کی مگر ابراہیم نے اس جملہ کا اضافہ فرمایا : ” جن اور انسان کے شر سے “۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۲۹۷۸۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، وَوَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ ثُمَامَۃَ بْنِ عُقْبَۃَ الْمُحَلِّمِیِّ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَیْد قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : إذَا کَانَ عَلَی أَحَدِکُمْ إمَامٌ یَخَافُ تَغَطْرُسَہُ وَظُلْمَہُ فَلْیَقُلِ : اللَّہُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السبع وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ ، کُنْ لِی جَارًا مِنْ فُلانٍ وَأَحْزَابِہِ وَأَشْیَاعِہِ أَنْ یَفْرُطُوا عَلَیَّ ، أَوْ أَنْ یَطْغَوْا ، عَزَّ جَارُک وَجَلَّ ثَنَاؤُک ، وَلا إلَہَ غَیْرُک إِلاَّ أَنَّ أَبَا مُعَاوِیَۃَ زَادَ فِیہِ : قَالَ الأَعْمَشُ : فَذَکَرْتہ لإِبْرَاہِیمَ فَحَدَّثَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بِمِثْلِہِ ، وَزَادَ فِیہِ : مِنْ شَرِّ الْجِنِّ وَالإِنْسِ۔ (بخاری ۷۰۷)
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔