مصنف ابن ابی شیبہ 23778

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
23778

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِابْنِ عُمَرَ: إِنَّ أَهْلَنَا يَنْبِذُونَ شَرَابًا لَهُمْ غُدْوَةً فَيَشْرَبُونَهُ عَشِيَّةً، وَيَنْبِذُونَ عَشِيَّةً فَيَشْرَبُونَهُ غُدْوَةً، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: أَنْهَاكَ عَنِ السَّكَرِ قَلِيلِهِ وَكَثِيرِهِ، وَأُشْهِدُ اللَّهَ عَلَيْكَ أَنَّ أَهْلَ خَيْبَرَ يَنْبِذُونَ شَرَابًا لَهُمْ مِنْ كَذَا وَكَذَا، يُسَمُّونَهُ كَذَا وَكَذَا، وَهِيَ الْخَمْرُ، فَعَدَّ أَرْبَعَةَ أَشْرِبَةٍ أَحَدُهَا الْعَسَلُ. قَالَ ابْنُ عَوْنٍ: وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يُسَمِّيهَا كُلَّهَا إِلَّا الْعَسَلَ

اردو ترجمہ

جو لوگ نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ حرام ہے اور اس سے منع کرتے ہیں

(٢٤٢٤٧) حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر سے کہا۔ کہ ہمارے اہل خانہ صبح کے وقت اپنے لیئے ایک مشروب نبیذ کا رکھتے ہیں جس کو وہ شام کے وقت پی لیتے ہیں۔ اور ایک مشروب نبیذ کا شام کو رکھتے ہیں اور اس کو صبح کے وقت پی لیتے ہیں۔ حضرت ابن عمرے فرمایا : میں تمہیں نشہ آور چیز سے روکتا ہوں خواہ وہ تھوڑی ہو یا زیادہ۔ اور میں تم پر اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اہل خیبر اپنے لیے فلاں ، فلاں چیز سے نبیذ بناتے تھے اور اس کا یہ یہ نام رکھتے تھے اور یہ چیز حقیقت میں خمر تھی۔ اور اہل فدک فلاں فلاں چیز سے نبیذ بناتے تھے اور اس کا یہ ، یہ نام رکھتے تھے اور یہ چیز حقیقت میں خمر تھی۔ (اسی طرح) آپ نے چار مشروبات کا ذکر کیا جن میں سے ایک شہد تھا۔ حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ ابن سیرین ، شہد کے علاوہ ان سب کا (علیحدہ) نام لیتے تھے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (91٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۲۴۲۴۷) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ؛ أَنَّ رَجُلاً قَالَ لابْنِ عُمَرَ : إِنَّ أَہْلَنَا یَنْبِذُونَ شَرَابًا لَہُمْ غَدْوَۃً فَیَشْرَبُونَہُ عَشِیَّۃً ، وَیَنْبِذُونَ عَشِیَّۃً فَیَشْرَبُونَہُ غَدْوَۃً ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ : أَنْہَاکَ عَنِ السَّکَرِ قَلِیلِہِ وَکَثِیرِہِ ، وَأُشْہِدُ اللَّہَ عَلَیْک ، أَنَّ أَہْلَ خَیْبَرَ یَنْبِذُونَ شَرَابًا لَہُمْ مِنْ کَذَا وَکَذَا ، یُسَمُّونَہُ کَذَا وَکَذَا ، وَہِیَ الْخَمْرُ ، وَإِنَّ أَہْلَ فَدَک یَنْبِذُونَ شَرَابًا مِنْ کَذَا وَکَذَا ، یُسَمُّونَہَا کَذَا وَکَذَا ، وَہِیَ الْخَمْرُ ، فَعَدَّ أَرْبَعَۃَ أَشْرِبَۃٍ أَحَدُہَا الْعَسَلُ ۔ قَالَ ابْنُ عَوْنٍ : وَکَانَ ابْنُ سِیرِینَ یُسَمِّیہَا کُلَّہَا إِلاَّ الْعَسَلَ۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

4 راوی · 1 کی شناخت

خودکار شناخت، ابھی کسی عالم نے نظرِ ثانی نہیں کی

  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنِ
  5. عَنِ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ راویوں کی شناخت خودکار طور پر، چھپے ہوئے نام کو راویوں کی فہرست سے ملا کر کی گئی ہے؛ ابھی کسی عالم نے اس پر نظرِ ثانی نہیں کی۔ جس نام کی شناخت نہیں ہوئی، اُس پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجے راویوں کی فہرست کے ہیں؛ کتبِ رجال کے اپنے الفاظ کے لیے نام کھولیں۔ راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔