- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 23201
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ فَرُّوخَ: أَنَّ نَافِعَ بْنَ عَبْدِ الْحَارِثِ، اشْتَرَى دَارًا لِلسَّجْنِ مِنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ بِأَرْبَعَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ، فَإِنْ رَضِيَ عُمَرُ فَالْبَيْعُ لَهُ، وَإِنْ عُمَرَ لَمْ يَرْضَ فَأَرْبَعُمِائَةٍ لِصَفْوَانَ
اردو ترجمہ
بیع عُرْبان
(٢٣٦٦٢) حضرت عبد الرحمن بن فروخ سے مروی ہے کہ حضرت نافع بن عبد الحارث نے صفوان بن امیہ سے چار ہزار درہم میں جیل خانہ اس شرط پر خریدا کہ اگر حضرت عمر (رض) راضی ہوئے تو بیع ہے اور اگر حضرت عمر (رض) راضی نہ ہوئے تو چار سو درہم صفوان کے ہوں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (83٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۲۳۶۶۲) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ فَرُّوخَ: أَنَّ نَافِعَ بْنَ عَبْدِالْحَارِثِ اشْتَرَی دَار السَّجْنِ مِنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَیَّۃَ بِأَرْبَعَۃِ آلاَفِ دِرْہَمٍ ، فَإِنْ رَضِیَ عُمَرُ فَالْبَیْعُ لَہُ ، وَإِنْ عُمَرَ لَمْ یَرْضَ فَأَرْبَعُمِئَۃٍ لِصَفْوَانَ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔