- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 23199
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ: "كُنَّا نَتَبَايَعُ بِالثِّيَابِ بَيْنَ يَدَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: مَنِ اقْتَدَى اقْتَدَى بِدِرْهَمٍ، فَلَا يَأْمُرُنَا وَلَا يَنْهَانَا
اردو ترجمہ
بیع عُرْبان
(٢٣٦٦٠) حضرت حمزہ بن عبداللہ بن عمر (رض) ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر (رض) کے سامنے کپڑوں کی بیع کرتے، جو فدیہ دیتا تو وہ درہم فدیہ دیتا، پس وہ نہ ہمیں حکم کرتے اور نہ ہی ہمیں روکتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۲۳۶۶۰) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ، عَنِ الزُّہْرِیِّ، عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ عَبْدِاللہِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ : کُنَّا نَتَبَایَعُ الثِّیَابِ بَیْنَ یَدَیْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ : مَنِ افْتَدَی افْتَدَی بِدِرْہَمٍ ، فَلاَ یَأْمُرُنَا وَلاَ یَنْہَانَا۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔