مصنف ابن ابی شیبہ 14702

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
14702

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى، فِي قَوْلِهِ: {وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ} [الحج: 32] قَالَ: الْوُقُوفُ بِعَرَفَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ، وَالْجَمْعُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ، وَالْجِمَارُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ، وَالْبُدْنُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ، وَالْحَلْقُ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ، فَمَنْ يُعَظِّمْهَا فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ، قَالَ: فِي قَوْلِهِ: {لَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى} [الحج: 33] قَالَ: "لَكُمْ فِي كُلِّ مَشْعَرٍ مَنَافِعُ، أَنْ تَخْرُجُوا مِنْهُ إِلَى غَيْرِهِ، فَالْأَجَلُ الْمُسَمَّى الْخُرُوجُ مِنْهُ إِلَى غَيْرِهِ، {ثُمَّ مَحِلُّهَا إِلَى الْبَيْتِ الْعَتِيقِ} [الحج: 33] " قَالَ: مَحِلُّ هَذِهِ الشَّعَائِرِ كُلِّهَا الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ

اردو ترجمہ

جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں

(١٤٩٢٢) حضرت محمد بن ابو موسیٰ قرآن پاک کی آیت { وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْب } کے متعلق فرماتے ہیں کہ وقوف عرفہ شعائر اللہ میں سے ہے، مزدلفہ شعائر اللہ میں سے ہے، جمرات کی رمی کرنا شعائر اللہ میں سے ہے، اونٹ کی قربانی کرنا شعائر اللہ میں سے ہے اور حلق کروانا شعائر اللہ میں سے ہے، پس جو ان شعائر کی تعظیم کرے گا یہ اس کے دل کے تقویٰ کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { لَکُمْ فِیْھَا مَنَافِعُ اِلٰٓی اَجَلٍ مُّسَمًّے } کے متعلق فرماتے ہیں کہ مناسک حج میں منافع ہیں یہاں تک کہ اس سے دوسرے کی طرف نکلا جائے، قرآن پاک میں جو اجل مسمی کا تذکرہ اس سے مراد دوسرے مشعر کے طرف جانے تک کا وقت ہے۔ { ثُمَّ مَحِلُّھَآ اِلَے الْبَیْتِ الْعَتِیْقِ } ان تمام شعائر مقام و مرکز بیت اللہ کا طواف ہے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (94٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۱۴۹۲۲) حدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا دَاوُد بْنُ أَبِی ہِنْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبی مُوسَی ؛ فِی قَوْلِہِ تَعَالَی : {وَمَنْ یُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللہِ فَإِنَّہَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوبِ} ، قَالَ : الْوُقُوفُ بِعَرَفَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللہِ ، وَبِجَمْع مِنْ شَعَائِرِ اللہِ ، وَالْجِمَارُ مِنْ شَعَائِرِ اللہِ ، وَالْبُدْنُ مِنْ شَعَائِرِ اللہِ ، وَالْحَلْقُ مِنْ شَعَائِرِ اللہِ ، فَمَنْ یُعَظِّمْہَا فَإِنَّہَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوبِ ۔ قَالَ : وَفِی قَوْلِہِ تَعَالَی : {لَکُمْ فِیہَا مَنَافِعُ إِلَی أَجَلٍ مُسَمًّی} ، قَالَ : لَکُمْ فِی کُلِّ مَشْعَرٍ مَنَافِعُ ، إِلَی أَنْ تَخْرُجُوا مِنْہُ إِلَی غَیْرِہِ ، فَالأَجَلُ الْمُسَمَّی : الْخُرُوجُ مِنْہُ إِلَی غَیْرِہِ ، {ثُمَّ مَحِلُّہَا إِلَی الْبَیْتِ الْعَتِیقِ} قَالَ : مَحِلُّ ہَذِہِ الشَّعَائِرِ کُلِّہَا ، الطَّوَافُ بِالْبَیْتِ۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

3 راوی · 2 کی شناخت یقینی
  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. أَخْبَرَنَا

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔

ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں

0 ہم الفاظ · 2 جزوی

یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔