- کتاب
- مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
- حدیث نمبر
- 14251
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ حَكِيمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ، عَمَّنْ، رَأَى عُثْمَانَ مُحْرِمًا مُغَطِّيَ وَجْهِهِ
اردو ترجمہ
محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
(١٤٤٥٨) حضرت ابراھیم ابن محمد بن حاطب سے اس شخص نے روایت کیا جس نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں اپنا چہرہ ڈھانپے ہوئے دیکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (90٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
(۱۴۴۵۸) حدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَکِیمٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ ؛عَمَّنْ رَأَی عُثْمَانَ مُحْرِمًا مُغَطِّیًا وَجْہَہُ۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔