- کتاب
- سنن دارمی (سنن الدارمي)
- حدیث نمبر
- 510
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بِشْرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ :" بِشَهْرٍ "، سُئِلَ عَبْد اللَّهِ : بِأَيِّهِمَا تَقُولُ؟، قَالَ : " ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ أَوْثَقُ، وَشَهْرٌ يَكْفِي "
اردو ترجمہ
کنیز کا استبراء
عکرمہ کہتے ہیں (ایسی کنیز کے استبراء کی مدت) ایک ماہ ہوگی۔ امام ابومحمد دارمی سے سوال کیا گیا آپ ان دونوں میں سے کون سے قول کے مطابق فتوی دیتے ہیں۔ انھوں نے جواب دیا تین ماہ اس کے لیے زیادہ قابل وثوق ہیں۔ ویسے ایک ماہ بھی کافی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔