- کتاب
- سنن دارمی (سنن الدارمي)
- حدیث نمبر
- 506
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، فِي الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ وَلَا تَجِدُ الْمَاء، قَالَ :" يُصِيبُهَا زَوْجُهَا إِذَا تَيَمَّمَتْ "، سُئِلَ عَبْد اللَّهِ : تَقُولُ بِهَذَا؟، قَالَ : إِي وَاللَّهِ
اردو ترجمہ
اگر حائضہ عورت کو پاک ہونے کے بعد غسل کرنے کے لیے پانی نہ ملے
ابن جریج بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا گیا جسے پاک ہوجانے کے بعد (غسل) کرنے کے لیے پانی نہ ملے انھوں نے جواب دیا : وہ عورت تیمم کرلے تو اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا آپ بھی یہی کہتے ہیں انھوں نے جواب دیا : ہاں اللہ کی قسم ! میں بھی اسی بات کا قائل ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔