- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8865
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: إِذَا زَادَتِ الْمَرْأَةُ عَلَى حَيْضِهَا، فَلْتَغْتَسِلْ، وَقَالَ حَمَّادٌ: تُجَاوِزُ الْمَرْأَةُ أَيَّامَ حَيْضَتِهَا، قَالَ: لَا تَغْتَسِلُ فَإِنَّ الْمَرْأَةَ رُبَّمَا فَعَلَتْ ذَلِكَ
Urdu translation
اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٩٥٧) حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض اس کی مقررہ مدت سے زیادہ ہوجائے تو وہ غسل کرکے نماز پڑھے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض مقررہ مدت سے زیادہ بھی ہوجائے تب بھی وہ پاکی کا غسل نہ کرے کیونکہ عورتوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۹۵۷) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا إبْرَاہِیمُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : إذَا زَادَتِ الْمَرْأَۃُ عَلَی حَیْضِہَا فَلْتَغْتَسِلْ ۔ وَقَالَ حَمَّادٌ فِی الْمَرْأَۃ تُجَاوِزُ أَیَّامَ حَیْضَتِہَا ، قَالَ : لاَ تَغْتَسِلُ ، فَإِنَّ الْمَرْأَۃَ رُبَّمَا فَعَلَتْ ذَلِکَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.