- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 8866
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، قَالَ: إِذَا رَأَتِ الْمَرْأَةُ الصُّفْرَةَ فِي أَيَّامِ غَيْرِ حَيْضَتِهَا قَالَ: إِذَا زَادَتْ عَلَى أَيَّامِ حَيْضَتِهَا يَوْمًا، أَوْ يَوْمَيْنِ، عَدَّتْهُ مِنْ حَيْضَتِهَا، فَإِنْ زَادَتْ عَلَى يَوْمَيْنِ فَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ، إِذَا كَانَتْ تَحِيضُ سِتَّةَ أَيَّامٍ، فَرَأَتِ الدَّمَ ثَمَانِيَةَ أَيَّامٍ عَدَّتْهُ مِنْ حَيْضَتِهَا، فَإِنْ رَأَتْهُ أَكْثَرَ مِنْ ثَمَانِيَةِ أَيَّامٍ، فَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ وَاللَّهُ أَعْلَمُ
Urdu translation
اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٩٥٨) حضرت عثمان بن ابی العاص فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے حیض کے دنوں کے علاوہ میں زرد پانی دیکھا تو اگر یہ اس کے حیض کے دنوں سے ایک یا دو دن زیادہ ہے تو وہ اسے اپنے حیض میں شمار کرے۔ اگر دو دن سے زیادہ ہوجائے تو استحاضہ شمار کرے۔ اگر چھ دن کا حیض ہو اور وہ آٹھ دن تک خون دیکھے تو اسے حیض شمار کرے اور اگر آٹھ دن سے زیادہ تک خون دیکھے تو اسے استحاضہ شمار کرے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۸۹۵۸) حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی الْعَاصِ ، قَالَ : إذَا رَأَتِ الْمَرْأَۃُ الصُّفْرَۃَ فِی أَیَّامِ غَیْرِ حَیْضَتِہَا ، قَالَ : إذَا زَادَتْ عَلَی أَیَّامِ حَیْضَتِہَا یَوْمًا ، أَوْ یَوْمَیْنِ ، عَدَّتْہُ مِنْ حَیْضَتِہَا ، فَإِنْ زَادَتْ عَلَی یَوْمَیْنِ فَہِیَ مُسْتَحَاضَۃٌ ، إذَا کَانَتْ تَحِیضُ سِتَّۃَ أَیَّامٍ فَرَأَتِ الدَّمَ ثَمَانیَۃَ أَیَّامٍ عَدَّتْہُ مِنْ حَیْضَتِہَا ، فَإِنْ رَأَتْہُ أَکْثَرَ مِنْ ثَمَانِیَۃِ أَیَّامٍ فَہِیَ مُسْتَحَاضَۃٌ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.