- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19351
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، نا الْأَعْمَشُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَجَرَةَ، قَالَ: السُّيُوفُ مَفَاتِيحُ الْجَنَّةِ فَإِذَا تَقَدَّمَ الرَّجُلُ إِلَى الْعَدُوِّ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ: اللَّهُمَّ انْصُرْهُ , وَإِنْ تَأَخَّرَ قَالَتِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ , فَأَوَّلُ قَطْرَةٍ تَقْطُرُ مِنْ دَمِ السَّيْفِ يُغْفَرُ لَهُ بِهَا كُلُّ ذَنْبٍ وَيَنْزِلُ عَلَيْهِ حَوْرَاوَانِ تَمْسَحَانِ الْغُبَارَ عَنْ وَجْهِهِ وَتَقُولَانِ: قَدْ آنَ لَكَ وَيَقُولُ لَهُمَا: وَإِنَّكُمَا قَدْ آنَ لَكُمَا
Urdu translation
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
(١٩٦٩٧) حضرت یزید بن شجرہ (رض) فرماتے ہیں کہ تلواریں جنت کی چابیاں ہیں، جب کوئی شخص دشمن کی طرف بڑھتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں کہ یا اللہ ! اس کی مدد فرما۔ اگر وہ پیچھے ہٹتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں کہ اے اللہ ! اسے معاف فرما۔ تلوار کا وار لگنے سے ہونے والے زخم سے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ اس کے لیے جنت سے دو حوریں اترتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ہم تیرے لیے ہیں۔ وہ ان دونوں سے کہتا ہے کہ میں تمہارے لیے ہوں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۶۹۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَش ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ شَجَرَۃَ ، قَالَ : السُّیُوفُ مَفَاتِیحُ الْجَنَّۃِ ، فَإِذَا تَقَدَّمَ الرَّجُلُ إلَی الْعَدُوِّ قَالَتِ الْمَلاَئِکَۃُ : اللَّہُمَّ انْصُرْہُ ، وَإِنْ تَأَخَّرَ ، قَالَتْ : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لَہُ ، فَأَوَّلُ قَطْرَۃٍ تَقْطُرُ مِنْ دَمِ السَّیْفِ یُغْفَرُ لَہُ بِہَا من کُلُّ ذَنْبٍ ، وَیَنْزِلُ عَلَیْہِ حَوْرَاوَانِ تَمْسَحَانِ الْغُبَارَ عَنْ وَجْہِہِ وَتَقُولاَنِ : قَدْ آنَ لَکَ وَیَقُولُ لَہُمَا : وأنتما قَدْ آنَ لَکُمَا۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.