- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 19350
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، نا يَزِيدُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ هَارُونَ الْغَنَوِيِّ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ مُسْلِمُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: الشُّهَدَاءُ فِي قِبَابٍ فِي رِيَاضٍ بِفِنَاءِ الْجَنَّةِ , لِيُبْعَثَ إِلَيْهِمْ حُوتٌ وَثَوْرٌ يَعْتَرِكَانِ , يَلْهُونَ بِهِمَا , إِذَا احْتَاجُوا إِلَى شَيْءٍ عَقَرَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فَأَكَلُوا مِنْهُ فَوَجَدُوا طَعْمَ كُلِّ شَيْءٍ مِنَ الْجَنَّةِ
Urdu translation
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
(١٩٦٩٦) حضرت ابن ابی کعب (رض) فرماتے ہیں کہ شہداء جنت کے باغیچوں میں گنبدوں میں ہوں گے۔ ان کے سامنے ایک مچھلی اور ایک اونٹ کا تماشا ہوگا جس سے وہ لطف اندوز ہوں گے۔ جب انھیں کسی کھانے کی چیز کی ضرورت ہوگی تو ان میں سے ایک دوسرے کو مار ڈالے گا۔ وہ اسے کھائیں گے اور جنت میں موجود ہر چیز کا ذائقہ محسوس کریں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۹۶۹۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، حَدَّثَنَا یَزِیدُ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ الْعَلاَئِ أَبِی ہَارُونَ الْغَنَوِیِّ ، عَنْ رَجُلٍ ، یُقَالُ لَہُ مُسْلِمُ بْنُ شَدَّادٍ ، عَنْ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ ، عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ ، قَالَ : الشُّہَدَائُ فِی قِبَابٍ فِی رِیَاضٍ بِفِنَائِ الْجَنَّۃِ ، یُبْعَث لَہُمْ حُوتٌ وَثَوْرٌ یَعْتَرِکَانِ ، یَلْہُونَ بِہِمَا ، إذَا احْتَاجُوا إلَی شَیْئٍ عَقَرَ أَحَدُہُمَا صَاحِبَہُ ، فَأَکَلُوا مِنْہُ فَوَجَدُوا طَعْمَ کُلِّ شَیْئٍ مِنَ الْجَنَّۃِ۔
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.